الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
30. مَنِ اسْمُهُ حَسْنُونُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حسنون ہے۔
حدیث نمبر: 3500
حَدَّثَنَا حَسْنُونُ بْنُ أَحْمَدَ الْمِصْرِيُّ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ النَّاسَ كَإِبِلٍ مِائَةٍ لَا تَجِدُ فِيهَا رَاحِلَةً.
قَالَ: وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " لَا نَعْلَمُ شَيْئًا خَيْرًا مِنْ مِائَةٍ مِثْلِهِ إِلَّا الرَّجُلَ الْمُؤْمِنَ.
قَالَ: وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " لَا نَعْلَمُ شَيْئًا خَيْرًا مِنْ مِائَةٍ مِثْلِهِ إِلَّا الرَّجُلَ الْمُؤْمِنَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ سو اونٹوں کی مانند ہیں کہ ان میں تم کوئی سواری کے قابل اونٹ نہیں پاؤ گے۔“
انھوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزید فرمایا: ”ہم کوئی ایسی چیز نہیں جانتے جو اپنی جیسی سو چیزوں سے بہتر ہو، سوائے مومن آدمی کے۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3500]
انھوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزید فرمایا: ”ہم کوئی ایسی چیز نہیں جانتے جو اپنی جیسی سو چیزوں سے بہتر ہو، سوائے مومن آدمی کے۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3500]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6498، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2547، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5797، 6172، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2873، 2872، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3990، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17863، 20518، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4604، 5124، 5487، 5723، 5988، 6138، 6152، 6157، 6346، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2026، والحميدي فى «مسنده» برقم: 678، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5436، 5457، 5549، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 724، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20447، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1470، 1467، 1468، 1469، 1471، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13105، 13240، والطبراني فى «الصغير» برقم: 412، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3327، 4607، 7963»
حدیث نمبر: 7964
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، نَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: النَّاسُ كَإِبِلٍ مِائَةٍ، لَا يُوجَدُ فِيهَا رَاحِلَةٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا وُهَيْبٌ I ". وَرَوَاهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ.

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ سو اونٹوں کی طرح ہیں جن میں کوئی سواری کے قابل اونٹ نہیں ملتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سعید بن مسیب سے، انہوں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہیب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ اور اسے عبدالرزاق رحمہ اللہ نے معمر رحمہ اللہ سے، انہوں نے امام زہری رحمہ اللہ سے، انہوں نے سالم رحمہ اللہ سے اور انہوں نے اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7964]

تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4319»