🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. بَابُ : قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ { وَلاَ تَجْهَرْ بِصَلاَتِكَ وَلاَ تُخَافِتْ بِهَا }
باب: آیت کریمہ: ”اے محمد! نہ اپنی نماز بہت بلند آواز سے پڑھیں اور نہ بہت پست آواز سے“ کی تفسیر۔
شواہد الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 1013 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
سنن نسائی: 1013
صحیح بخاری: 6327، 7526
صحیح مسلم: 1002
صحیح ابن خزیمہ: 707
مصنف ابن ابی شیبہ: 8301، 8316، 31744
الجامع الكامل: 10894، 12680
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 11139
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11139
عَنْ عَائِشَةَ فِي قَوْلِهِ: (وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا) نَزَلَتْ فِي الدُّعَاءِ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتی ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”اور تم اپنی نماز (یعنی دُعا) کو بلند آواز میں نہ کرو اور بالکل پست آواز میں بھی نہ کرو“۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں یہ آیت دعا کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التفسير/حدیث: 11139]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (2228)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں