🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. بَابُ : الدُّعَاءِ
باب: جنازے کی دعا کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 1989 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن نسائی: 1989
مصنف ابن ابی شیبہ: 11737
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1989
أَخْبَرَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ أَيُّوبَ، قال: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ وَهُوَ ابْنُ سَعْدٍ، قال: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، قال:" صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جَنَازَةٍ، فَقَرَأَ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَةٍ وَجَهَرَ حَتَّى أَسْمَعَنَا، فَلَمَّا فَرَغَ أَخَذْتُ بِيَدِهِ فَسَأَلْتُهُ , فَقَالَ: سُنَّةٌ وَحَقٌّ".
طلحہ بن عبداللہ بن عوف کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے جنازہ کی نماز پڑھی، تو انہوں نے سورۃ فاتحہ اور کوئی ایک سورت پڑھی، اور جہر کیا یہاں تک کہ آپ نے ہمیں سنا دیا، جب فارغ ہوئے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا اور پوچھا: (یہ کیا؟) تو انہوں نے کہا: (یہی) سنت (نبی کا طریقہ) ہے، اور (یہی) حق ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1989]
حضرت طلحہ بن عبداللہ بن عوف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پیچھے ایک میت کا جنازہ پڑھا، انہوں نے سورۃ فاتحہ اور ایک اور سورت پڑھی اور (دونوں) بلند آواز سے پڑھیں حتیٰ کہ ہمیں سنائی دیں، جب وہ فارغ ہوئے تو میں نے ان کا ہاتھ پکڑا اور ان سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: یہ سنت اور حق ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الجنائز/حدیث: 1989]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الجنائز 65 (1335) مختصراً، سنن ابی داود/الجنائز 59 (3198) مختصراً، سنن الترمذی/الجنائز 39 (1016) مختصراً، (تحفة الأشراف: 5764) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11516 ترقیم الشثری: -- 11737
حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري , قال: سمعت ابا امامة، يحدث سعيد بن المسيب، قال: " من السنة في الصلاة على الجنازة ان يقرا بفاتحة الكتاب"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب].
(٢) مرسل، أبو أمامة أسعد بن سهل تابعي.

حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوامامہ سے سنا وہ حضرت سعید بن المسیب کو بیان کر رہے تھے کہ نماز جنازہ میں سنت طریقہ یہ ہے کہ سورة الفاتحہ پڑھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11737]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: يرويه الليث بن سعد عن الزهري عن أبي أمامة بن سهل وتابعه قرة بن عبد الرحمن عن الزهري وقال عقيل عن الزهري عن أبي أمامة عن رجل لم يسمه عن آخر من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم ورواه معمر واختلف عنه فرواه عبد الأعلى بن عبد الأعلى وعبد الرزاق عن معمر عن الزهري عن أبي أمامة بن سهل وخالفهما عبد الواحد بن زياد فرواه عن معمر عن الزهري عن سهل بن سعد ووهم فيه والصواب قول من رواه عن الزهري عن أبي أمامة بن سهل .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 591، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 90، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1988 / 7، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2127، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7060، 7091، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6428، 6443، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11721، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2868، ترقيم محمد عوامة: 11516»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں