الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
47. باب مَا جَاءَ فِي الْفُحْشِ وَالتَّفَحُّشِ
باب: بےحیائی اور بد زبانی کی مذمت کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 1974 (کل: 6 مقامات، 6 کتب)
سنن ترمذی: 1974
صحیح مسلم: 6602
مسند احمد: 25709
الجامع الكامل: 13844
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4041
المعجم الاوسط: 2180
حدیث نمبر: 1974
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا كَانَ الْفُحْشُ فِي شَيْءٍ إِلَّا شَانَهُ، وَمَا كَانَ الْحَيَاءُ فِي شَيْءٍ إِلَّا زَانَهُ "، وَفِي الْبَابِ عَنْ عَائِشَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ.
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس چیز میں بھی بےحیائی آتی ہے اسے عیب دار کر دیتی ہے اور جس چیز میں حیاء آتی ہے اسے زینت بخشتی ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے صرف عبدالرزاق کی روایت سے جانتے ہیں،
۲- اس باب میں عائشہ رضی الله عنہا سے بھی روایت ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب البر والصلة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1974]
۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ہم اسے صرف عبدالرزاق کی روایت سے جانتے ہیں،
۲- اس باب میں عائشہ رضی الله عنہا سے بھی روایت ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب البر والصلة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1974]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/الزہد 17 (4185) (تحفة الأشراف: 472)، و مسند احمد (3/165) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (4185)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (4854)
مشكوة المصابيح (4854)
ترقیم عبدالباقی: 2594 ترقیم شاملہ: -- 6602
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ الْمِقْدَامِ وَهُوَ ابْنُ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِنَّ الرِّفْقَ لَا يَكُونُ فِي شَيْءٍ إِلَّا زَانَهُ، وَلَا يُنْزَعُ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا شَانَهُ ".
معاذ عنبری نے کہا: ہمیں شعبہ نے مقدام بن شریح بن بانی سے حدیث بیان کی، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: ”نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے اس کو زینت بخش دیتی ہے اور جس چیز سے بھی نرمی نکال دی جاتی ہے اسے بدصورت کر دیتی ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6602]
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نرمی اور ملائمت جس چیز میں بھی ہوتی ہے، اس کو مزین (خوبصورت) بنا دیتی ہے اور جس چیز سے سلب کر لی جاتی ہے، اس کو عیب دار، بدصورت بنا دیتی ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 6602]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2594
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 25709
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، وَشَرِيكٌ ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا كَانَ الرِّفْقُ فِي شَيْءٍ قَطُّ إِلَّا زَانَهُ، وَلَا عُزِلَ عَنْ شَيْءٍ إِلَّا شَانَهُ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے اسے زینت بنا دیتی ہے اور جس چیز سے بھی کھینچی جاتی ہے، اسے بدنما اور عیب دار کردیتی ہے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 25709]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 2594
حدیث نمبر: 13844
13844- عن عائشة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: إن الرفق لا يكون في شيء إلا زانه ولا ينزع من شيء إلا شانه.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في البر والصلة (2594: 78) عن عبيد الله بن معاذ العنبري، حدثنا أبي، حدثنا شعبة، عن المقدام (هو ابن شريح بن هانئ)، عن أبيه، عن عائشة فذكرته.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4041
«عليك بالرفق إن الرفق لا يكون في شيء إلا زانه ولا ينزع من شيء إلا شانه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نرمی اختیار کرو، بے شک نرمی جس چیز میں بھی ہو اسے خوبصورت بنا دیتی ہے، اور جس چیز سے بھی نکال لی جائے اسے بدنما کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4041]
”نرمی اختیار کرو، بے شک نرمی جس چیز میں بھی ہو اسے خوبصورت بنا دیتی ہے، اور جس چیز سے بھی نکال لی جائے اسے بدنما کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4041]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. م - / 22 - 23، خد 469 و475.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2180
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ ، قَالَ: نَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرُّوذِيُّ قَالَ: نَا عَبْدَانُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنْ رَقَبَةَ بْنِ مَصْقَلَةَ ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: مَا دَخَلَ الرِّفْقُ فِي شَيْءٍ إِلَّا زَانَهُ، وَلَا نُزِعَ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا شَانَهُ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَقَبَةَ إِلَّا أَبُو حَمْزَةَ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نرمی جس چیز میں بھی شامل ہو جائے اسے خوبصورت بنا دیتی ہے اور جس چیز سے نکال لی جائے اسے بدنما کر دیتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو رقبہ سے ابو حمزہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2180]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو رقبہ سے ابو حمزہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2180]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2594، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 550، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2478، 4808، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20853، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24945، 25447، 25578، 26023، 26348، 26503، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1619، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4747، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25813، 33622، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6005»