🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3956)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. باب مَا يَقُولُ إِذَا هَاجَتِ الرِّيحُ
باب: جب آندھی آئے تو کیا پڑھے؟
شواہد الحدیث — سنن ترمذي حدیث نمبر 3449 (کل: 12 مقامات، 10 کتب)
سنن ترمذی: 3449
الادب المفرد: 717
صحیح الادب المفرد: 555
مسند احمد: 21139
الجامع الكامل: 11269
السنن الكبرى للبيهقي: 19902
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 17119، 17121
المعجم الکبیر للطبرانی: 8835
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2905، 4012
المعجم الاوسط: 7516
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4012
حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا أَبْصَرَ الرِّيحَ فَزِعَ، وَقَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا أُمِرَتْ بِهِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب (تیز) ہوا چلتے ہوئے دیکھتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر تشویش اور گھبراہٹ کے آثار طاری ہو جاتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم یوں التجا فرماتے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا أُمِرَتْ بِهِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ» ”اے اللہ! میں تجھ سے اس خیر و بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس کا اس ہوا کو حکم دیا گیا ہے، اور اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس شر سے جس کے ساتھ اسے بھیجا گیا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4012]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4551، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3257، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5098، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3891، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23848، 25506، وأخرجه فتح الباري برقم: 985، 988، 4551، 5737، وأخرجه مسند البزار برقم: 2326، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20001، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3752، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 217، 8574، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1811، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 11002، وأخرجه شرح السنة برقم: 1153، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3999»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7516
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ رُسْتَهْ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْكِنَانِيُّ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ أَبِي لُبَابَةَ بْنِ عَبْدِ الْمُنْذِرِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ دُخُولَ قَرْيَةٍ، لَمْ يَدْخُلْهَا حَتَّى يَقُولَ: اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظَلَّتْ، وَرَبَّ الْأَرَضِينَ السَّبْعِ وَمَا أَقَلَّتْ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا أَذْرَتْ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ، إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا، وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا فِيهَا.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي لُبَابَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ I ".
سیدنا ابو لبابہ بن عبد المنذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی بستی میں داخل ہونے کا ارادہ فرماتے تو اس وقت تک اس میں داخل نہ ہوتے جب تک یہ دعا نہ فرما لیتے: «اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظَلَّتْ، وَرَبَّ الْأَرَضِينَ السَّبْعِ وَمَا أَقَلَّتْ، وَرَبَّ الرِّيَاحِ وَمَا أَذْرَتْ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ، إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا، وَخَيْرَ مَا فِيهَا، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا، وَشَرِّ مَا فِيهَا» ”اے اللہ! اے ساتوں آسمانوں کے رب اور ان چیزوں کے رب جن پر آسمانوں نے سایہ کر رکھا ہے، اے ساتوں زمینوں کے رب اور ان چیزوں کے رب جنہیں زمینوں نے اٹھا رکھا ہے، اے ہواؤں کے رب اور ان چیزوں کے رب جنہیں ہوائیں اڑائے پھرتی ہیں، اور اے شیاطین کے رب اور ان کے رب جنہیں انہوں نے گمراہ کر رکھا ہے! میں تجھ سے اس بستی کی خیر کا اور اس میں موجود خیر کا سوال کرتا ہوں، اور میں اس کے شر سے اور اس میں موجود شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابو لبابہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے نقل کرنے میں ابراہیم بن مستمر عروقی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7516]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وإسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 134» »

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں