🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شمائل ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (417)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
سوتے وقت دایاں ہاتھ دائیں رخسار کے نیچے رکھنا
شواہد الحدیث — شمائل ترمذي حدیث نمبر 254 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
شمائل ترمذی: 254
سنن ابن ماجہ: 3877
مسند احمد: 3796، 3931، 23244
مسند الحمیدی: 449
الفتح الربانی: 5519، 5520
الجامع الكامل: 11243
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1682، 5005
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5005
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبِيدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا نَامَ قَالَ: اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَجْمَعُ عِبَادَكَ، وَكَانَ يَجْعَلُ يَدَهُ تَحْتَ خَدِّهِ.
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نیند کا ارادہ فرماتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَجْمَعُ عِبَادَكَ» ”اے اللہ! مجھے اپنے اس دن کے عذاب سے محفوظ رکھنا جس دن تو اپنے بندوں کو (حساب و کتاب کے لیے) اکٹھا فرمائے گا“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا دستِ مبارک اپنے رخسارِ انور کے نیچے رکھا کرتے تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5005]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3877، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3921، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10084، 10282، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1658، 3230، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4984»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں