🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1039 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
1039
يصلي في النعلين والخفين
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 9473 ، ومصباح الزجاجة : 373 ) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( 1/461 ) ( صحیح ) » ( شواہد کی بناء پر یہ حدیث صحیح ہے ، اس کی سند میں ابو اسحاق مدلس و مختلط ہیں ، اور عنعنہ سے روایت کی ہے ، اور زہیر بن معاویہ خدیج کی ان سے روایت اختلاط کے بعد کی ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ أبو إسحاق عنعن¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 414