🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1432 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
سنن ابن ماجه
1432
ألزم نعليك قدميك فإن خلعتهما فاجعلهما بين رجليك ولا تجعلهما عن يمينك ولا عن يمين صاحبك ولا وراءك فتؤذي من خلفك
« تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 12969 ، ومصباح الزجاجة : 504 ) وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الصلاة 90 ( 655 ) ( ضعیف جدا ) » ( یہ حدیث سخت ضعیف ہے کیونکہ سند میں عبد اللہ بن سعید متروک اور منکر الحدیث ہے ، لیکن ابو داود کی صحیح روایت میں سیاق اس سے مختلف ہے ، «ألزم نعليك قدميك» اور «ولا ورائك فتؤذي من خلفك» صرف ابن ماجہ میں ہے ، اس لئے یہ الفاظ منکر ہیں )
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف¤ إسناده ضعيف¤ عبد اللّٰه بن سعيد المقبري:متروك¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 427