سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 1462 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن ابن ماجه 1462 | من غسل ميتا وكفنه وحنطه وحمله وصلى عليه ولم يفش عليه ما رأى خرج من خطيئته مثل يوم ولدته أمه « تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 10134 ، ومصباح الزجاجة : 518 ) ( ضعیف جدًا ) » ( اس کی سند میں عباد بن کثیر ہے جن کے بارے میں امام احمد نے کہا ہے کہ غفلت کے سبب جھوٹی حدیثیں روایت کرتے ہیں ، نیز اس کی سند میں عمرو بن خالد کذاب ہے ) قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده موضوع¤ عباد بن كثير: متروك وشيخه عمرو بن خالد الواسطي: متروك¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 430 |