سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 2488 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن ابن ماجه 2488 | قضى في النخلة والنخلتين والثلاثة للرجل في النخل فيختلفون في حقوق ذلك فقضى أن لكل نخلة من أولئك من الأسفل مبلغ جريدها حريم لها «تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 5067 ، ومصباح الزجاجة : 878 ) ( صحیح ) » ( سند میں اسحاق بن یحییٰ مجہول ہیں ، اور ان کی عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت میں انقطاع ہے کیونکہ عبادہ رضی اللہ عنہ سے ان کا سماع ثابت نہیں ہے ، لیکن شاہد سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے : ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الصحیحة ، للالبانی : 250 ) قال الشيخ زبير علي زئي: حسن |