سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3166 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن ابن ماجه 3166 | يعق عن الغلام لا يمس رأسه بدم «تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 11832 ) ( صحیح ) ( یزید بن عبد المزنی مجہول ہے ، لیکن عائشہ وبریدہ رضی اللہ عنہما کی حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے ، ملاحظہ ہو : الإرواء : 4/ 388 / 399 ) » قال الشيخ زبير علي زئي: حسن |