سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 664 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب |
تخریج |
سنن ابن ماجه 664 | لو كنت مسحت عليه بيدك أجزأك «تفرد بہ ابن ماجہ ، ( تحفة الأشراف : 10105 ، ومصباح الزجاجة : 252 ) ( ضعیف جدًا ) » ( سند میں سوید بن سعید صدوق ہیں ، اندھے ہونے کے بعد دوسروں سے احادیث کی بہت زیادہ تلقین قبول کرنے لگے ، حتی کہ ابن معین نے ان کو حلال الدم قرار دیا ، نیز محمد بن عبید اللہ العرزمی ضعیف اور متروک ہیں ) قال الشيخ زبير علي زئي: ضعيف¤ إسناده ضعيف جدًا¤ محمد بن عبيداللّٰه العرزمي: متروك¤ والحديث ضعفه البوصيري¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 402 |