🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ترمذی حدیث نمبر 1280 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
جامع الترمذي
1280
أكل الهر وثمنه
«سنن ابی داود/ البیوع 64 (3480) ، سنن ابن ماجہ/الصید 20 (3250) ، ( تحفة الأشراف : 2894) ، و مسند احمد (3/297) (ضعیف) (سند میں عمر بن زید صنعانی ضعیف ہیں)»
سنن أبي داود
3480
ثمن الهرة
« سنن الترمذی/البیوع 49 (1280)، سنن ابن ماجہ/الصید 20 (3250)، (تحفة الأشراف: 2894) ویأتی ہذا الحدیث فی الأطعمة (3807) (صحیح) » سند میں عمر بن زید ضعیف ہیں اس لئے ترمذی نے حدیث کو غریب یعنی ضعیف کہا ہے، لیکن البانی صاحب نے سنن ابی داود میں صحیح کہا ہے، اور سنن ابن ماجہ میں ضعیف (3250) جبکہ الإرواء (2487) میں اس کی تضعیف کی ہے واضح رہے کہ ابوداود میں احادیث البیوع کا حوالہ دیا ہے تو سند کے اعتبار سے اس میں ضعف ہے لیکن سابقہ حدیث کی وجہ سے یہ صحیح ہے
قال الشيخ زبير علي زئي:
صحيح¤ مشكوة المصابيح (4128)¤ وأصله عند مسلم (1569) وھو شاھد له
سنن أبي داود
3807
نهى عن ثمن الهر
« سنن الترمذی/البیوع 49 (1280)، سنن ابن ماجہ/الصید 20 (3250)، (تحفة الأشراف: 2894) (ضعیف) » (اس کے راوی عمر ضعیف ہیں )
قال الشيخ زبير علي زئي:
صحيح¤ انظر الحديث السابق (3480)
سنن ابن ماجه
2161
عن ثمن السنور
« تفرد بہ ابن ماجہ : ( تحفة الأشراف : 2783 ) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/البیوع 49 ( 1279 ) ، سنن النسائی/الصید 16 ( 4300 ) ، البیوع 90 ( 4672 ) ، سنن ابی داود/البیوع 64 ( 3479 ) ، مسند احمد ( 3/339 ، 349 ) ( صحیح ) » ( سند میں ابن لہیعہ مدلس ہیں ، اور روایت عنعنہ سے کی ہے ، ایسا ہی ابوالزبیر کی روایت کا معاملہ ہے ، لیکن شواہد کی بناء پر حدیث صحیح ہے ، ملاحظہ ہو : الصحیحة : 2971 )
قال الشيخ زبير علي زئي:
صحيح
سنن ابن ماجه
3250
عن أكل الهرة وثمنها
«سنن ابی داود/البیوع 64 ( 3480 ) ، سنن الترمذی/البیوع 49 ( 1280 ) ، ( تحفة الأشراف : 2894 ) ( ضعیف ) » ( سند میں عمر بن زید ضعیف ہیں ، اسی لئے ترمذی نے حدیث کو غریب یعنی ضعیف کہا ہے ، سنن ابن ماجہ کے دارالمعارف کے نسخہ میں البانی صاحب نے ضعیف کہا ہے ، اور الإرواء : کا حوالہ دیا ہے ، ( 2487 ) ، اور سنن أبی داود کے دارالمعارف کے نسخہ میں صحیح کہا ہے ، اور احادیث البیوع کا حوالہ دیا ہے ، جب کہ ارواء الغلیل میں حدیث کی تخریج کے بعد ضعیف کا حکم لگایا ہے )
قال الشيخ زبير علي زئي:
صحيح
سنن النسائى الصغرى
4300
نهى عن ثمن السنور الكلب إلا كلب صيد
«تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 2697)، ویأتي عند المؤلف في البیوع 90 (برقم: 4672) (صحیح) ’’إلا کلب صید‘‘ کا جملہ امام نسائی کے یہاں صحیح نہیں ہے، لیکن البانی صاحب نے طرق اور شواہد کی روشنی میں اس کو بھی صحیح قرار دیا ہے، سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی 2971، 2990، وتراجع الالبانی 226)»
قال الشيخ زبير علي زئي:
ضعيف، إسناده ضعيف، الحديث الآتي (4672) أبو الزبير عنعن. وللحديث شواهد ضعيف،ة. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 353