🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ترمذی حدیث نمبر 1371 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
جامع الترمذي
1371
الشريك شفيع والشفعة في كل شيء
«تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف : 5795) (منکر) (اس روایت میں ابو حمزہ سکری سے وہم ہوا ہے، دیگر تمام ثقات نے ’’ عن ابن أبي ملیکة، عن النبي ﷺ ‘‘ مرسلاً روایت کی ہے، نیز یہ ابن عباس رضی الله عنہما کی دوسری صحیح روایت کے خلاف بھی ہے، دیکھئے: الضعیفة رقم 1009)»