🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن ترمذی حدیث نمبر 1423 کی تخریج
تخریج میں اپنا مطلوبہ لفظ تلاش کریں:
کتاب
تخریج
جامع الترمذي
1423
رفع القلم عن ثلاثة عن النائم حتى يستيقظ عن الصبي حتى يشب عن المعتوه حتى يعقل
«تفرد بہ المؤلف (أخرجہ النسائي في الکبریٰ) ( تحفة الأشراف : 10097) ، وراجع: سنن ابی داود/ الحدود 16 (4399- 4403) ، سنن ابن ماجہ/الطلاق 15 (2042) ، و مسند احمد (1/116، 140، 955، 158) (صحیح) (شواہد ومتابعات کی بنا پر یہ صحیح ہے، ورنہ حسن بصری مدلس ہیں اور روایت عنعنہ سے ہے، نیز ان کا سماع بھی علی رضی الله عنہ سے نہیں ہے اور دیگر طرق بھی کلام سے خالی نہیں ہیں، دیکھئے: الإرواء رقم 297)»