اصطلاحات حدیث
مردود حدیث کی اقسام انقطاع سند کی وجہ سے
معلول یا معلل:
وہ حدیث جو بظاہر ”مقبول“ معلوم ہوتی ہو لیکن اس میں ایسی پوشیدہ علت یا عیب پایا جائے جو اسے ”غیر مقبول“ بنا دے۔ ان عیوب و علل کا پتہ چلانا ماہرین فن ہی کا کام ہے۔ ہر شخص کے بس کی بات نہیں۔