لفظ وضاحت و مترادفات
اَصَرَّ
متعلقہ اردو لفظ اور اس کے عربی مترادف
اڑنا
روٹ:ص ر ر
اَصَرَّ
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَكَانُوا يُصِرُّونَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِيمِ
”;اور وه لوگ بڑے گناہ (شرك) پر اڑے ہوئے تھے۔“
[56-الواقعة:46]
ماحصل
نمبر
لفظ
مختصر وضاحت
1
اَصَرَّ
کسی برے کام پر اڑ جانا یا اڑے رہنا۔