🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

لفظ وضاحت و مترادفات
جَمْع
جماعت کے لیے عام لفظ ہے۔ خواہ تھوڑے آدمیوں کا ہو یا زیادہ کا اور خواہ کسی قسم کا ہو۔
متعلقہ اردو لفظ اور اس کے عربی مترادف
جماعت
جماعت کے لیے جَمْع ، رَھْط ، شِرْذِمَة ، عُصْبَة ، طَائِفَة ، فِئَة (فاي) ، فِرْقَة ، زُمْرَة ، حِزْب ، ثُلَّة ، عِزِيْن ، مَعْشَر ، ثَقَلَان اور اُمَّة کے الفاظ قرآن کریم میں آئے ہیں۔
روٹ:ج م ع
جَمْع
جماعت کے لیے عام لفظ ہے۔ خواہ تھوڑے آدمیوں کا ہو یا زیادہ کا اور خواہ کسی قسم کا ہو۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے :
سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ
”;عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی۔ اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔“
[54-القمر:45]

ماحصل
نمبر
لفظ
مختصر وضاحت
1
جَمْع
کسی بھی موقع پر جمع شدہ لوگ۔