🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ب س س کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بَسًّا
وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا [56-الواقعة:5]
اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
وَبُسَّتِ
وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا [56-الواقعة:5]
اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]