🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ج ب ن کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
لِلْجَبِينِ
فَلَمَّا أَسْلَمَا وَتَلَّهُ لِلْجَبِينِ [37-الصافات:103]
غرض جب دونوں مطیع ہوگئے اور اس نے (باپ نے) اس کو (بیٹے کو) پیشانی کے بل گرا دیا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]