🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ج م م کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
جَمًّا
وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا [89-الفجر:20]
اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو [لفظ بہ لفظ ترجمہ]