🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ح ر ك کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تُحَرِّكْ
لَا تُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ [75-القيامة:16]
(اے نبی) آپ قرآن کو جلدی (یاد کرنے) کے لیے اپنی زبان کو حرکت نہ دیں [لفظ بہ لفظ ترجمہ]