🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ر س س کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الرَّسِّ
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَأَصْحَابُ الرَّسِّ وَثَمُودُ [50-ق:12]
ان سے پہلے نوح کی قوم نے اور رس والوں نے اور ﺛمود نے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
الرَّسِّ
وَعَادًا وَثَمُودَ وَأَصْحَابَ الرَّسِّ وَقُرُونًا بَيْنَ ذَلِكَ كَثِيرًا [25-الفرقان:38]
اور عادیوں اور ﺛمودیوں اور کنوئیں والوں کو اور ان کے درمیان کی بہت سی امتوں کو (ہلاک کردیا) [لفظ بہ لفظ ترجمہ]