🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ش ح ن کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
الْمَشْحُونِ
فَأَنْجَيْنَاهُ وَمَنْ مَعَهُ فِي الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ [26-الشعراء:119]
چنانچہ ہم نے اسے اور اس کے ساتھیوں کو بھری ہوئی کشتی میں (سوار کراکر) نجات دے دی [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
الْمَشْحُونِ
وَآيَةٌ لَهُمْ أَنَّا حَمَلْنَا ذُرِّيَّتَهُمْ فِي الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ [36-يس:41]
اور ان کے لئے ایک نشانی (یہ بھی) ہے کہ ہم نے ان کی نسل کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
الْمَشْحُونِ
إِذْ أَبَقَ إِلَى الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ [37-الصافات:140]
جب بھاگ کر پہنچے بھری کشتی پر [لفظ بہ لفظ ترجمہ]