🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ع ت ل کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عُتُلٍّ
عُتُلٍّ بَعْدَ ذَلِكَ زَنِيمٍ [68-القلم:13]
گردن کش پھر ساتھ ہی بے نسب ہو [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
فَاعْتِلُوهُ
خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلَى سَوَاءِ الْجَحِيمِ [44-الدخان:47]
اسے پکڑ لو پھر گھسیٹتے ہوئے بیچ جہنم تک پہنچاؤ [لفظ بہ لفظ ترجمہ]