🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز م ز ج کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
مِزَاجُهَا
إِنَّ الْأَبْرَارَ يَشْرَبُونَ مِنْ كَأْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُورًا [76-الإنسان:5]
بیشک نیک لوگ وه جام پئیں گے جس کی آمیزش کافور کی ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
مِزَاجُهَا
وَيُسْقَوْنَ فِيهَا كَأْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنْجَبِيلًا [76-الإنسان:17]
اور انہیں وہاں وه جام پلائے جائیں گے جن کی آمیزش زنجبیل کی ہوگی [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
وَمِزَاجُهُ
وَمِزَاجُهُ مِنْ تَسْنِيمٍ [83-المطففين:27]
اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی [لفظ بہ لفظ ترجمہ]