🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ن ص ي کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِالنَّاصِيَةِ
كَلَّا لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ [96-العلق:15]
یقیناً اگر یہ باز نہ رہا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
بِالنَّوَاصِي
يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ [55-الرحمن:41]
گناه گار صرف حلیہ ہی سے پہچان لیے جائیں گے اور ان کی پیشانیوں کے بال اور قدم پکڑ لیے جائیں گے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
3
بِنَاصِيَتِهَا
إِنِّي تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ رَبِّي وَرَبِّكُمْ مَا مِنْ دَابَّةٍ إِلَّا هُوَ آخِذٌ بِنَاصِيَتِهَا إِنَّ رَبِّي عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ [11-هود:56]
میرا بھروسہ صرف اللہ تعالیٰ پر ہی ہے، جو میرا اور تم سب کا پروردگار ہے جتنے بھی پاؤں دھرنے والے ہیں سب کی پیشانی وہی تھامے ہوئے ہے۔ یقیناً میرا رب بالکل صحیح راه پر ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
4
نَاصِيَةٍ
نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ [96-العلق:16]
ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]