🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز و ه ج کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
وَهَّاجًا
وَجَعَلْنَا سِرَاجًا وَهَّاجًا [78-النبأ:13]
اور ایک چمکتا ہوا روشن چراغ (سورج) پیدا کیا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]