کیا یہی وہ لوگ ہیں جن کے متعلق تم نے قسمیں کھائی تھیں کہ اللہ انھیں کوئی رحمت نہیں پہنچائے گا؟ جنت میں داخل ہو جاؤ، نہ تم پر کوئی خوف ہے اور نہ تم غمگین ہوگے۔[49]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَہٰۤؤُلَآءِ
الَّذِیۡنَ
اَقۡسَمۡتُمۡ
لَایَنَالُہُمُ
اللّٰہُ
بِرَحۡمَۃٍ
اُدۡخُلُوا
الۡجَنَّۃَ
لَا
خَوۡفٌ
عَلَیۡکُمۡ
وَلَاۤ
اَنۡتُمۡ
تَحۡزَنُوۡنَ
کیا یہی ہیں
وہ جو
قسم کھائی تھی تم نے
نہیں پہنچائے گا انہیں
اللہ
کوئی رحمت
داخل ہوجاؤ
جنت میں
نہ
کوئی خوف ہوگا
تم پر
اور نہ
تم
تم غمگین ہوگے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَہٰۤؤُلَآءِ
الَّذِیۡنَ
اَقۡسَمۡتُمۡ
لَایَنَالُہُمُ
اللّٰہُ
بِرَحۡمَۃٍ
اُدۡخُلُوا
الۡجَنَّۃَ
لَاخَوۡفٌ
عَلَیۡکُمۡ
وَلَاۤ
اَنۡتُمۡ
تَحۡزَنُوۡنَ
کیا یہی لوگ ہیں
جن کے( بارے میں)
تم نے قسمیں کھائی تھیں
نہ پہنچائے گا انہیں
اللہ تعالیٰ
کوئی رحمت
تم داخل ہو جاؤ
جنت میں
نہ کوئی خوف ہے
تم پر
اور نہ
تم سب
غمگین ہو گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَهٰٓؤُلَآءِ
الَّذِيْنَ
اَقْسَمْتُمْ
لَا يَنَالُهُمُ
اللّٰهُ
بِرَحْمَةٍ
اُدْخُلُوا
الْجَنَّةَ
لَا
خَوْفٌ
عَلَيْكُمْ
وَلَآ
اَنْتُمْ
تَحْزَنُوْنَ
کیا اب یہ وہی
وہ جو کہ
تم قسم کھاتے تھے
انہیں نہ پہنچائے گا
اللہ
اپنی کوئی رحمت
تم داخل ہوجاؤ
جنت
نہ
کوئی خوف
تم پر
اور نہ
تم
غمگین ہوگے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]