اور تو ہم سے اس کے سوا کس چیز کا بدلہ لے رہا ہے کہ ہم اپنے رب کی آیات پر ایمان لے آئے، جب وہ ہمارے پاس آئیں، اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمیں اس حال میں فوت کر کہ فرماں بردار ہوں۔[126]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
تَنۡقِمُ
مِنَّاۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
اٰمَنَّا
بِاٰیٰتِ
رَبِّنَا
لَمَّا
جَآءَتۡنَا
رَبَّنَاۤ
اَفۡرِغۡ
عَلَیۡنَا
صَبۡرًا
وَّتَوَفَّنَا
مُسۡلِمِیۡنَ
اور نہیں
تم ناراض ہوتے
ہم سے
مگر
یہ کہ
ایمان لائے ہم
نشانیوں پر
اپنے رب کی
جب
وہ آئیں ہمارے پاس
اے ہمارے رب
انڈیل دے
ہم پر
صبر
اور فوت کرنا ہمیں
اس حال میں کہ مسلمان ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
تَنۡقِمُ
مِنَّاۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
اٰمَنَّا
بِاٰیٰتِ
رَبِّنَا
لَمَّا
جَآءَتۡنَا
رَبَّنَاۤ
اَفۡرِغۡ
عَلَیۡنَا
صَبۡرًا
وَّتَوَفَّنَا
مُسۡلِمِیۡنَ
اور نہیں
تم انتقام لیتے
ہم سے
مگر
یہ کہ
ایمان لے آ ئے ہم
آیات پر
اپنے رب کی
جب
آئیں وہ ہمارے سامنے
اے ہمارے رب
انڈیل دے
ہم پر
صبر
اور وفات دینا ہمیں (کہ)
فرما نبر دار ہوں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا
تَنْقِمُ
مِنَّآ
اِلَّآ
اَنْ
اٰمَنَّا
بِاٰيٰتِ
رَبِّنَا
لَمَّا
جَآءَتْنَا
رَبَّنَآ
اَفْرِغْ
عَلَيْنَا
صَبْرًا
وَّ تَوَفَّنَا
مُسْلِمِيْنَ
اور نہیں
تجھ کو دشمنی
ہم سے
مگر
یہ کہ
ہم ایمان لائے
نشانیاں
اپنا رب
جب
وہ ہمارے پاس آئیں
ہمارا رب
دہانے کھول دے
ہم پر
صبر
اور ہمیں موت دے
مسلمان (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]