🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الأعراف
وَ لَقَدۡ اَخَذۡنَاۤ اٰلَ فِرۡعَوۡنَ بِالسِّنِیۡنَ وَ نَقۡصٍ مِّنَ الثَّمَرٰتِ لَعَلَّہُمۡ یَذَّکَّرُوۡنَ ﴿۱۳۰﴾
اور بلاشبہ یقینا ہم نے فرعون کی آل کو قحط سالیوں اور پھلوں کی کمی کے ساتھ پکڑا، تاکہ وہ نصیحت پکڑیں۔[130]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَقَدْ
And certainly
أَخَذْنَا
أ خ ذ
We seized
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
آلَ
أ و ل
(the) people
فِرْعَوْنَ
(of) Firaun
بِالسِّنِينَ
س ن و
with years (of famine)
وَنَقْصٍ
ن ق ص
and a deficit
مِنَ
of
الثَّمَرَاتِ
ث م ر
[the] fruits
لَعَلَّهُمْ
so that they may
يَذَّكَّرُونَ
ذ ك ر
receive admonition