یا تم ارادہ رکھتے ہو کہ اپنے رسول سے سوال کرو، جس طرح اس سے پہلے موسیٰ سے سوال کیے گئے اور جو کوئی ایمان کے بدلے کفر کو لے لے تو بے شک وہ سیدھے راستے سے بھٹک گیا۔[108]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
تُرِیۡدُوۡنَ
اَنۡ
تَسۡئَلُوۡا
رَسُوۡلَکُمۡ
کَمَا
سُئِلَ
مُوۡسٰی
مِنۡ قَبۡلُ
وَ مَنۡ
یَّتَبَدَّلِ
الۡکُفۡرَ
بِالۡاِیۡمَانِ
فَقَدۡ
ضَلَّ
سَوَآءَ
السَّبِیۡلِ
یا
تم چاہتے ہو
کہ
تم سوال کرو
اپنے رسول سے
جیساکہ
سوال کئے گئے
موسیٰ
اس سے قبل
اور جوئی کوئی
بدلے میں لے گا
کفر کو
ایمان کے
تو تحقیق
وہ بھٹک گیا
سیدھے
راستے سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
تُرِیۡدُوۡنَ
اَنۡ
تَسۡئَلُوۡا
رَسُوۡلَکُمۡ
کَمَا
سُئِلَ
مُوۡسٰی
مِنۡ قَبۡلُ
وَ مَنۡ
یَّتَبَدَّلِ
الۡکُفۡرَ
بِالۡاِیۡمَانِ
فَقَدۡ
ضَلَّ
سَوَآءَ
السَّبِیۡلِ
کیا
تم چاہتے ہو
کہ
تم سوالات کرو
اپنے رسول سے
جس طرح
سوال کئے گئے
موسیٰ سے
اس سےپہلے
اور جو کوئی
بدلے میں لے لے
کفر کو
ایمان کے
تو یقیناً
وہ بھٹک گیا
سیدھے
راستے سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمْ تُرِیْدُوْنَ
اَنْ تَسْاَلُوْا
رَسُوْلَكُمْ
کَمَا
سُئِلَ
مُوْسٰى
مِنْ قَبْلُ
وَمَنْ
يَتَبَدَّلِ
الْكُفْرَ
بِالْاِیْمَانِ
فَقَدْ ضَلَّ
سَوَآءَ
السَّبِیْلِ
کیا تم چاہتے ہو
کہ سوال کرو
اپنا رسول
جیسے
سوال کئے گئے
موسیٰ
اس سے پہلے
اور جو
اختیار کرلے
کفر
ایمان کے بدلے
سو وہ بھٹک گیا
سیدھا
راستہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]