اور اللہ نے اسے نہیں بنایا مگر ایک خوش خبری اور تاکہ اس کے ساتھ تمھارے دل مطمئن ہوں اور مدد نہیں ہے مگر اللہ کے پاس سے۔ بے شک اللہ سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
جَعَلَہُ
اللّٰہُ
اِلَّا
بُشۡرٰی
وَلِتَطۡمَئِنَّ
بِہٖ
قُلُوۡبُکُمۡ
وَمَا
النَّصۡرُ
اِلَّا
مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَزِیۡزٌ
حَکِیۡمٌ
اور نہیں
بنایا اسے
اللہ نے
مگر
خوشخبری
اور تاکہ مطمئن ہوجائیں
ساتھ اس کے
دل تمہارے
اور نہیں
مدد
مگر
اللہ کے پاس سے
بیشک
اللہ تعالی
بہت زبر دست ہے
خوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
جَعَلَہُ
اللّٰہُ
اِلَّا
بُشۡرٰی
وَلِتَطۡمَئِنَّ
بِہٖ
قُلُوۡبُکُمۡ
وَمَا
النَّصۡرُ
اِلَّا
مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَزِیۡزٌ
حَکِیۡمٌ
اور نہیں
بنایا اُس کو
اللہ تعالیٰ نے
مگر
ایک خوش خبری
اور تا کہ مطمئن ہو جا ئیں
ساتھ اس کے
دل تمہارے
اور نہیں ہے
مدد
مگر
اللہ تعالیٰ کے پا س سے
یقیناً
اللہ تعالیٰ
سب پر غالب
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا
جَعَلَهُ
اللّٰهُ
اِلَّا
بُشْرٰي
وَلِتَطْمَئِنَّ
بِهٖ
قُلُوْبُكُمْ
وَمَا
النَّصْرُ
اِلَّا
مِنْ
عِنْدِ اللّٰهِ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَزِيْزٌ
حَكِيْمٌ
اور نہیں
بنایا اسے
اللہ
مگر
خوشخبری
تاکہ مطمئن ہوں
اس سے
تمہارے دل
اور نہیں
مدد
مگر
سے
اللہ کے پاس
بیشک
اللہ
غالب
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]