یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا لَقِیۡتُمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا زَحۡفًا فَلَا تُوَلُّوۡہُمُ الۡاَدۡبَارَ ﴿ۚ۱۵﴾
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تم ان لوگوں سے جنھوں نے کفر کیا، آمنے سامنے مقابلے کی صورت میں ملو تو ان سے پیٹھیں نہ پھیرو۔[15]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَا أَيُّهَا
|
O you |
الَّذِينَ
|
who |
آمَنُوا أ م ن |
believe! |
إِذَا
|
When |
لَقِيتُمُ ل ق ي |
you meet تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
الَّذِينَ
|
those who |
كَفَرُوا ك ف ر |
disbelieve كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
زَحْفًا ز ح ف |
advancing |
فَلَا
|
then (do) not |
تُوَلُّوهُمُ و ل ي |
turn to them وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
الْأَدْبَارَ د ب ر |
the backs دَابِر:بیچ کنی کے لیے استعمال ہوتا ہے خرابی کی جڑ یا بنیاد۔ مترادفات .اَصْل، اَعْجَاز، دَابِر،
|
|