اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنۡدَ اللّٰہِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۖۚ۵۵﴾
بے شک سب جانوروں سے برے اللہ کے نزدیک وہ لوگ ہیں جنھوں نے کفر کیا، سو وہ ایمان نہیں لاتے۔[55]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّ
|
Indeed |
شَرَّ ش ر ر |
(the) worst شَرَّ:ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
الدَّوَابِّ د ب ب |
(of) the living creatures |
عِنْدَ ع ن د |
near عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔ مترادفات .عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
|
|
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
الَّذِينَ
|
(are) those who |
كَفَرُوا ك ف ر |
disbelieve كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
فَهُمْ
|
and they |
لَا
|
(will) not |
يُؤْمِنُونَ أ م ن |
believe |