تجھے نہ ان کے اموال بھلے معلوم ہوں اور نہ ان کی اولاد، اللہ تو یہی چاہتا ہے کہ انھیں ان کے ذریعے دنیا کی زندگی میں عذاب دے اور ان کی جانیں اس حال میں نکلیں کہ وہ کافر ہوں۔[55]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَا
تُعۡجِبۡکَ
اَمۡوَالُہُمۡ
وَلَاۤ
اَوۡلَادُہُمۡ
اِنَّمَا
یُرِیۡدُ
اللّٰہُ
لِیُعَذِّبَہُمۡ
بِہَا
فِی الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
وَتَزۡہَقَ
اَنۡفُسُہُمۡ
وَہُمۡ
کٰفِرُوۡنَ
پس نہ
تعجب میں ڈالیں آپ کو
مال ان کے
اور نہ
اولاد ان کی
بےشک
چاہتا ہے
اللہ
کہ وہ عذاب دے انہیں
ساتھ ان کے
زندگی میں
دنیا کی
اور نکلیں
جانیں ان کی
اس حال میں کہ وہ
کافر ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَا
تُعۡجِبۡکَ
اَمۡوَالُہُمۡ
وَلَاۤ
اَوۡلَادُہُمۡ
اِنَّمَا
یُرِیۡدُ
اللّٰہُ
لِیُعَذِّبَہُمۡ
بِہَا
فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
وَتَزۡہَقَ
اَنۡفُسُہُمۡ
وَہُمۡ
کٰفِرُوۡنَ
سو نہ
بھلے لگیں آپ کو
اموال اُ ن کے
اور نہ
اولادیں اُ ن کی
درحقیقت
ارادہ رکھتا ہے
اللہ تعالیٰ
کہ وہ عذاب دے اُ نہیں
ان کی وجہ سے
دنیا کی زندگی میں
اور نکلیں
جانیں اُن کی
اس حال میں کہ وہ
کافر ہوں
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَا تُعْجِبْكَ
اَمْوَالُهُمْ
وَلَآ
اَوْلَادُهُمْ
اِنَّمَا
يُرِيْدُ
اللّٰهُ
لِيُعَذِّبَهُمْ
بِهَا
فِي
الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا
وَتَزْهَقَ
اَنْفُسُهُمْ
وَهُمْ
كٰفِرُوْنَ
سو تمہیں تعجب نہ ہو
ان کے مال
اور نہ
ان کی اولاد
یہی
چاہتا ہے
اللہ
کہ عذاب دے انہیں
اس سے
میں
دنیا کی زندگی
اور نکلیں
ان کی جانیں
اور وہ
کافر ہوں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]