وہ لوگ جو صدقات میں خوش دلی سے حصہ لینے والے مومنوں پر طعن کرتے ہیں اور ان پر بھی جو اپنی محنت کے سوا کچھ نہیں پاتے، سو وہ ان سے مذاق کرتے ہیں۔ اللہ نے ان سے مذاق کیا ہے اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہے۔[79]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
یَلۡمِزُوۡنَ
الۡمُطَّوِّعِیۡنَ
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
فِی الصَّدَقٰتِ
وَالَّذِیۡنَ
لَایَجِدُوۡنَ
اِلَّا
جُہۡدَہُمۡ
فَیَسۡخَرُوۡنَ
مِنۡہُمۡ
سَخِرَ
اللّٰہُ
مِنۡہُمۡ
وَلَہُمۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
وہ لوگ جو
وہ طعنہ دیتے ہیں
خوشی سے دینے والوں کو
مومنوں میں سے
صدقات میں
اور ان کو (بھی )جو
نہیں وہ پاتے
مگر
اپنی محنت کے
تو وہ مذاق اڑاتے ہیں
ان کا
مذاق اڑاتا ہے
اللہ
اور ان کےلیے
اور ان کے لیے
عذاب ہے
دردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
یَلۡمِزُوۡنَ
الۡمُطَّوِّعِیۡنَ
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
فِی الصَّدَقٰتِ
وَالَّذِیۡنَ
لَایَجِدُوۡنَ
اِلَّا
جُہۡدَہُمۡ
فَیَسۡخَرُوۡنَ
مِنۡہُمۡ
سَخِرَ
اللّٰہُ
مِنۡہُمۡ
وَلَہُمۡ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
وہ لوگ جو
طعن کرتے ہیں
خوش دلی سے حصہ لینے والوں پر
مومنوں میں سے
صدقات میں
اور وہ لوگ جو
نہیں پاتے
سوائے
اپنی محنت کے
سو وہ مذاق کرتے ہیں
اُن سے
مذاق کیا
اللہ تعالیٰ نے
اُن سے
اور اُن کے لئے
سزا ہے
دردناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَّذِيْنَ
يَلْمِزُوْنَ
الْمُطَّوِّعِيْنَ
مِنَ
الْمُؤْمِنِيْنَ
فِي
الصَّدَقٰتِ
وَالَّذِيْنَ
لَا يَجِدُوْنَ
اِلَّا
جُهْدَهُمْ
فَيَسْخَرُوْنَ
مِنْهُمْ
سَخِرَ
اللّٰهُ
مِنْهُمْ
وَلَهُمْ
عَذَابٌ
اَلِيْمٌ
وہ لوگ جو
عیب لگاتے ہیں
خوشی سے کرتے ہیں
سے (جو)
مومن (جمع)
میں
صدقہ (جمع) خیرات
اور وہ لوگ جو
نہیں پاتے
مگر
اپنی محنت
وہ مذاق کرتے ہیں
ان سے
مذاق (کا جواب دیا)
اللہ
ان سے
اور ان کے لیے
عذاب
دردناک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]