🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة يونس
اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یَرۡجُوۡنَ لِقَآءَنَا وَ رَضُوۡا بِالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ اطۡمَاَنُّوۡا بِہَا وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنۡ اٰیٰتِنَا غٰفِلُوۡنَ ۙ﴿۷﴾
بے شک وہ لوگ جو ہماری ملاقات کی امید نہیں رکھتے اور وہ دنیا کی زندگی پر خوش ہوگئے اور اس پر مطمئن ہوگئے اور وہ لوگ جو ہمار ی آیات سے غافل ہیں۔[7]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
إِنَّ
Indeed
الَّذِينَ
those who
لَا
(do) not
يَرْجُونَ
ر ج و
expect
رَجَاَ:ایسی امید کے لیے آتا ہے جس کے وقوع پذیر ہونے کا ظن غالب ہو خواہ دیر سے ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَمَلَ، اَمْنٰی، رَجَاَ،
لِقَاءَنَا
ل ق ي
the meeting with Us
تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
وَرَضُوا
ر ض و
and are pleased
بِالْحَيَاةِ
with the life
الدُّنْيَا
د ن و
(of) the world
وَاطْمَأَنُّوا
ط م ا ن
and feel satisfied
بِهَا
with it
وَالَّذِينَ
and those
هُمْ
they
عَنْ
(are) of
آيَاتِنَا
أ ي ي
Our Signs
غَافِلُونَ
غ ف ل
heedless