جن لوگوں نے نیکی کی انھی کے لیے نہایت اچھا بدلہ اور کچھ زیادہ ہے اور ان کے چہروں کو نہ کوئی سیاہی ڈھانپے گی اور نہ کوئی ذلت، یہی لوگ جنت والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِلَّذِیۡنَ
اَحۡسَنُوا
الۡحُسۡنٰی
وَزِیَادَۃٌ
وَلَا
یَرۡہَقُ
وُجُوۡہَہُمۡ
قَتَرٌ
وَّلَا
ذِلَّۃٌ
اُولٰٓئِکَ
اَصۡحٰبُ
الۡجَنَّۃِ
ہُمۡ
فِیۡہَا
خٰلِدُوۡنَ
ان کے لیے جنہوں نے
اچھا کیا
اچھائی ہے
اور زیادہ تھی
اور نہ
چھائے گی
ان کے چہروں پر
سیاہی
اور نہ
ذلت
یہی لوگ ہیں
ساتھی
جنت کے
وہ
اس میں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِلَّذِیۡنَ
اَحۡسَنُوا
الۡحُسۡنٰی
وَزِیَادَۃٌ
وَلَا یَرۡہَقُ
وُجُوۡہَہُمۡ
قَتَرٌ
وَّلَا ذِلَّۃٌ
اُولٰٓئِکَ
اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ
ہُمۡ
فِیۡہَا
خٰلِدُوۡنَ
ان لوگوں کے لیے
جنہوں نے نیکی کی
نہایت اچھا بدلہ ہے
اور کچھ مزید ہے
اور نہ ڈھانپے گی
ان کے چہروں کو
کوئی سیاہی
اور نہ کوئی ذلت
یہی لوگ
جنت والے ہیں
وہ
اس میں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
لِلَّذِيْنَ
اَحْسَنُوا
الْحُسْنٰى
وَزِيَادَةٌ
وَلَا يَرْهَقُ
وُجُوْهَھُمْ
قَتَرٌ
وَّلَا ذِلَّةٌ
اُولٰٓئِكَ
اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ
ھُمْ
فِيْهَا
خٰلِدُوْنَ
وہ لوگ جو کہ
انہوں نے بھلائی کی
بھلائی ہے
اور زیادہ
اور نہ چڑھے گی
ان کے چہرے
سیاہی
اور نہ ذلت
وہی لوگ
جنت والے
وہ سب
اس میں
ہمیشہ رہیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]