🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة يونس
کَذٰلِکَ حَقَّتۡ کَلِمَتُ رَبِّکَ عَلَی الَّذِیۡنَ فَسَقُوۡۤا اَنَّہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۳۳﴾
اسی طرح تیرے رب کی بات ان لوگوں پر سچی ہوگئی جنھوں نے نافرمانی کی کہ بے شک وہ ایمان نہیں لائیں گے۔[33]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
كَذَلِكَ
Thus
حَقَّتْ
ح ق ق
(is) proved true
كَلِمَتُ
ك ل م
(the) Word
كَلِمَةٌ:صرف بامعنی بات ، خدا کے احکام اور عجائبات قدرت وغیرہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
كَلَّمَ:گفتگو کے لیے عام لفظ ، عموماً مختصر اور فوری گفتگو کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words. كَلَّمَ، خاطب،
تَکَلَّمَ:کسی بامعنی بات کا زبان پر لانا جسے دوسرا سن رہا ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
رَبِّكَ
ر ب ب
(of) your Lord
عَلَى
upon
الَّذِينَ
those who
فَسَقُوا
ف س ق
defiantly disobeyed
أَنَّهُمْ
that they
لَا
(will) not
يُؤْمِنُونَ
أ م ن
believe