خَتَمَ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ وَ عَلٰی سَمۡعِہِمۡ ؕ وَ عَلٰۤی اَبۡصَارِہِمۡ غِشَاوَۃٌ ۫ وَّ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ٪﴿۷﴾
اللہ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی اور ان کی نگاہوں پر بھاری پردہ ہے اور ان کے لیے بہت بڑا عذاب ہے۔[7]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
خَتَمَ خ ت م |
Has let a seal [مصباح القرآن] ختم نبوت ، ختم الرسول ۔ |
اللَّهُ أ ل ه |
Allah |
عَلَى
|
on [مصباح القرآن] علیحدہ، علی العموم، علی الاعلان |
قُلُوبِهِمْ ق ل ب |
their hearts [مصباح القرآن] امراض قلب ، قلبی تعلق ۔قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔ مترادفات .اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
|
|
وَعَلَى
|
and on |
سَمْعِهِمْ س م ع |
their hearing [مصباح القرآن] محفل سماع ، آلہ سماعت ، سمع و بصر ۔سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔ مترادفات .تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
|
|
وَعَلَى
|
and on |
أَبْصَارِهِمْ ب ص ر |
their vision [مصباح القرآن] بصارت ، نور بصیرت ۔بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
|
|
غِشَاوَةٌ غ ش و |
(is) a veil [مصباح القرآن] غشی طاری ہونا ( پردہ ) ۔استغشیٰ:کسی چیز کا دوسری چیز کو ڈھانپ لینا مترادفات .استغشیٰ، اِدَّثَرَ، اِزَّمَّلَ،
| غَشِيَ:کسی چیز کی دہشت یا مرض کی وجہ سے یا کسی بھی وجہ سے بے ہوشی کے لیے عام لفظ ہے ۔ مترادفات .صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
|
|
وَلَهُمْ
|
And for them |
عَذَابٌ ع ذ ب |
(is) a punishment عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
عَظِيمٌ ع ظ م |
great عَظِيمٌ:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔ مترادفات .كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
|
|