اور اسی طرح ہم نے اس سرزمین میں یوسف کو اقتدار عطا فرمایا، اس میں سے جہاں چاہتا جگہ پکڑتا تھا۔ہماپنی رحمت جس کو چاہتے ہیں پہنچا دیتے ہیں اور ہم نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتے۔[56]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
مَکَّنَّا
لِیُوۡسُفَ
فِی الۡاَرۡضِ
یَتَبَوَّاُ
مِنۡہَا
حَیۡثُ
یَشَآءُ
نُصِیۡبُ
بِرَحۡمَتِنَا
مَنۡ
نَّشَآءُ
وَلَا
نُضِیۡعُ
اَجۡرَ
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور اسی طرح
اقتدار دیا ہم نے
یوسف کو
زمیں میں
وہ رہتا
اس میں
جہاں
وہ چاہتا
ہم پہنچاتے ہیں
اپنی رحمت کو
جسے
ہم چاہتے ہیں
اور نہیں
ہم ضائع کرتے
اجر
احسان کرنے والوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَ
مَکَّنَّا
لِیُوۡسُفَ
فِی الۡاَرۡضِ
یَتَبَوَّاُ
مِنۡہَا
حَیۡثُ
یَشَآءُ
نُصِیۡبُ
بِرَحۡمَتِنَا
مَنۡ
نَّشَآءُ
وَلَا
نُضِیۡعُ
اَجۡرَ
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
اور اسی طرح
ہم نے اقتدار دیا
یوسف کو
سر زمین میں
وہ جگہ بناتا تھا
اس میں
جہاں
وہ چاہتا تھا
ہم پہنچاتے ہیں
اپنی رحمت سے
جس کو
ہم چاہتے ہیں
اور نہیں
ہم ضائع کرتے
اجر
نیکی کرنے والوں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَكَذٰلِكَ
مَكَّنَّا
لِيُوْسُفَ
فِي الْاَرْضِ
يَتَبَوَّاُ
مِنْهَا
حَيْثُ
يَشَآءُ
نُصِيْبُ
بِرَحْمَتِنَا
مَنْ نَّشَآءُ
وَلَا نُضِيْعُ
اَجْرَ
الْمُحْسِنِيْنَ
اور اسی طرح
ہم نے قدرت دی
یوسف کو
زمین میں (ملک پر)
وہ رہتے
اس سے (میں)
جہاں
وہ چاہتے
ہم پہنچا دیتے ہیں
اپنی رحمت سے
جس کو ہم چاہتے ہیں
اور ہم ضائع نہیں کرتے
بدلہ
نیکی کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]