اور (بادل کی) گرج اس کی حمد کے ساتھ تسبیح کرتی ہے اور فرشتے بھی اس کے خوف سے۔ اور وہ کڑکنے والی بجلیاں بھیجتا ہے، پھر انھیں ڈال دیتا ہے جس پر چاہتا ہے، جب کہ وہ اللہ کے بارے میں جھگڑ رہے ہوتے ہیں اور وہ بہت سخت قوت والا ہے۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیُسَبِّحُ
الرَّعۡدُ
بِحَمۡدِہٖ
وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ
مِنۡ خِیۡفَتِہٖ
وَیُرۡسِلُ
الصَّوَاعِقَ
فَیُصِیۡبُ
بِہَا
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَہُمۡ
یُجَادِلُوۡنَ
فِی اللّٰہِ
وَہُوَ
شَدِیۡدُ
الۡمِحَالِ
اور تسبیح کرتی ہے
کڑک
ساتھ اس کی تعریف کے
اور فرشتے
اس کے خوف سے
اور وہ بھیجتا ہے
کڑکتی بجلیوں کو
پھر وہ پہنچاتا ہے
انہیں
جس پر
وہ چاہتا ہے
حالانکہ وہ
وہ جھگڑ رہے ہوتے ہیں
اللہ کے بارے میں
اور وہ
سخت
قوت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیُسَبِّحُ
الرَّعۡدُ
بِحَمۡدِہٖ
وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ
مِنۡ خِیۡفَتِہٖ
وَیُرۡسِلُ
الصَّوَاعِقَ
فَیُصِیۡبُ
بِہَا
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَہُمۡ
یُجَادِلُوۡنَ
فِی اللّٰہِ
وَہُوَ
شَدِیۡدُ
الۡمِحَالِ
اور تسبیح کرتی ہے
۔(بادل کی) گرج
اس کی حمد کے ساتھ
اور فرشتے
اس کے خوف سے
اور وہ بھیجتا ہے
کڑکنے والی بجلیاں
پھر وہ پہنچاتا ہے
ان کو
جس پر
وہ چاہتا ہے
اور وہ
جھگڑتے ہیں
اللہ کے بارے میں
اور وہ
بہت سخت
قوت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيُسَبِّحُ
الرَّعْدُ
بِحَمْدِهٖ
وَالْمَلٰٓئِكَةُ
مِنْ
خِيْفَتِهٖ
وَيُرْسِلُ
الصَّوَاعِقَ
فَيُصِيْبُ
بِهَا
مَنْ
يَّشَآءُ
وَهُمْ
يُجَادِلُوْنَ
فِي اللّٰهِ
وَهُوَ
شَدِيْدُ
الْمِحَالِ
اور پاکیزگی بیان کرتی ہے
گرج
اسکی تعریف کے ساتھ
اور فرشتے
سے
اس کے ڈر سے
اور وہ بھیجتا ہے
گرجنے والی بجلیاں
پھر گراتا ہے
اسے
جس
وہ چاہتا ہے
اور وہ
جھگڑتے ہیں
اللہ (کے بارے) میں
اور وہ
سخت
پکڑ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]