اللہ رزق فراخ کر دیتا ہے جس کے لیے چاہتا ہے اور تنگ کردیتا ہے اور وہ دنیا کی زندگی پر خوش ہوگئے، حالانکہ دنیا کی زندگی آخرت کے مقابلہ میں تھوڑے سے سامان کے سوا کچھ نہیں۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
یَبۡسُطُ
الرِّزۡقَ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَیَقۡدِرُ
وَفَرِحُوۡا
بِالۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
وَمَا
الۡحَیٰوۃُ
الدُّنۡیَا
فِی الۡاٰخِرَۃِ
اِلَّا
مَتَاعٌ
اللہ تعالیٰ
پھیلاتا ہے
رزق کو
جس کے لئے
وہ چاہتا ہے
اور وہ تنگ کر دیتا ہے
اور وہ خوش ہوگئے
زندگی پر
دنیا کی
اور نہیں
زندگی
دنیا کی
آخرت (کے مقابلے) میں
مگر
ایک متاع(حقیر)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
یَبۡسُطُ
الرِّزۡقَ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَیَقۡدِرُ
وَفَرِحُوۡا
بِالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
وَمَا
الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا
فِی الۡاٰخِرَۃِ
اِلَّا
مَتَاعٌ
اللہ تعالیٰ
وہ فراخ کرتا ہے
رزق
جس کے لیے
وہ چاہتا ہے
اور وہ تنگ کرتا ہے
اور وہ خوش ہو گئے
دنیا کی زندگی پر
حالانکہ نہیں
دنیا کی زندگی
آخرت میں
سوائے
تھوڑے سامان کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَللّٰهُ
يَبْسُطُ
الرِّزْقَ
لِمَنْ يَّشَآءُ
وَيَقْدِرُ
وَفَرِحُوْا
بِالْحَيٰوةِ
الدُّنْيَا
وَمَا
الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا
فِي
الْاٰخِرَةِ
اِلَّا
مَتَاعٌ
اللہ
کشادہ کرتا ہے
رزق
جس کے لیے وہ چاہتا ہے
تنگ کرتا ہے
اور وہ خوش ہیں
زندگی سے
دنیا
اور نہیں
دنیا کی زندگی
مقابلہ (میں)
آخرت
مگر (صرف)
متاع حقیر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔