رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ ﴿٪۴۱﴾
اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو، جس دن حساب قائم ہوگا۔[41]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
رَبَّنَا ر ب ب |
Our Lord! |
اغْفِرْ غ ف ر |
Forgive |
لِي
|
me |
وَلِوَالِدَيَّ و ل د |
and my parents اَوْلَاد:اولاد بیٹے ، بیٹیاں، پوتے ، پوتیاں اور آگے تک۔ مترادفات .اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
| وَالِدٌ:والد کا لفظ صرف باپ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .وَالِدٌ، اَبْ، وَلِوَالِدَيْكَ:ماں باپ دونوں کے لیے والدین کا لفظ آئے گا۔
| وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ:آٹھ دس سال کی عمر تک کا بچہ والد کی طرف نسبت کے لحاظ سے ہر عمر کا آدمی۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
| ولد ، ولید ، مولود:ہر وہ بچہ جسے ماں نے جنا وہ ولد بھی ہے ، ولید بھی اور مولود بھی۔ مترادفات .ولد ، ولید ، مولود،
|
|
وَلِلْمُؤْمِنِينَ أ م ن |
and the believers |
يَوْمَ ي و م |
(on) the Day |
يَقُومُ ق و م |
will (be) established قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
الْحِسَابُ ح س ب |
the account |