🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة إبراهيم
فَلَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ مُخۡلِفَ وَعۡدِہٖ رُسُلَہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ ذُو انۡتِقَامٍ ﴿ؕ۴۷﴾
پس تو ہرگز گمان نہ کر کہ اللہ اپنے رسولوں سے اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا ہے۔ یقینا اللہ سب پر غالب، بدلہ لینے والا ہے۔[47]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَلَا
So (do) not
تَحْسَبَنَّ
ح س ب
you think
اللَّهَ
أ ل ه
(that) Allah
مُخْلِفَ
خ ل ف
will fail
اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
وَعْدِهِ
و ع د
(to) keep His Promise
رُسُلَهُ
ر س ل
(to) His Messengers
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرْسَلَ، بَعَثَ،
إِنَّ
Indeed
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
عَزِيزٌ
ع ز ز
(is) All-Mighty
ذُو
ذ ا ت
Owner (of)
انْتِقَامٍ
ن ق م
Retribution
اِنْتَقَمَ:نقم کے معنی کسی چیز کو برا سمجھنا اور اس میں عیب دھرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
نَقَمَ:جو کسی خاص شخص کو بری لگے اور وہ اسے برداشت نہ کر سکے اگرچہ فی الواقعہ بات بری نہ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَکِرَ، نَقَمَ،