اپنی آنکھیں اس چیز کی طرف ہرگز نہ اٹھا جس کے ساتھ ہم نے ان کے مختلف قسم کے لوگوں کو فائدہ دیا ہے اور نہ ان پر غم کر اور اپنا بازو مومنوں کے لیے جھکا دے۔[88]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاتَمُدَّنَّ
عَیۡنَیۡکَ
اِلٰی مَا
مَتَّعۡنَا
بِہٖۤ
اَزۡوَاجًا
مِّنۡہُمۡ
وَلَا
تَحۡزَنۡ
عَلَیۡہِمۡ
وَاخۡفِضۡ
جَنَاحَکَ
لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
ہر گز نہ آپ درز کیجیے
اپنی دونوں آنکھیں
طرف اس کے جو
فائدہ دیا ہم نے
ساتھ جس کے
مختلف لوگوں کو
ان میں سے
اور نہ
آپ غم کیجیے
ان پر
اور جھکا لیجیے
با زو اپنا
مومنوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاتَمُدَّنَّ
عَیۡنَیۡکَ
اِلٰی
مَا
مَتَّعۡنَا
بِہٖۤ
اَزۡوَاجًا
مِّنۡہُمۡ
وَلَا تَحۡزَنۡ
عَلَیۡہِمۡ
وَاخۡفِضۡ
جَنَاحَکَ
لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
ہرگز آپ نہ پھیلائیں
اپنی آنکھیں
طرف
اس کی جو
فائدہ دیا ہم نے
ساتھ جس کے
مختلف لوگوں کو
ان میں سے
اور نہ آپ غم کھائیں
ان پر
اور آپ جھکا دیں
اپنے بازو
مومنوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَا تَمُدَّنَّ
عَيْنَيْكَ
اِلٰى
مَا مَتَّعْنَا
بِهٖٓ
اَزْوَاجًا
مِّنْهُمْ
وَلَا تَحْزَنْ
عَلَيْهِمْ
وَاخْفِضْ
جَنَاحَكَ
لِلْمُؤْمِنِيْنَ
ہرگز نہ بڑھائیں آپ
اپنی آنکھیں
طرف
جو ہم نے برتنے کو دیا
اس کو
کئی جوڑے
ان کے
اور نہ غم کھائیں
ان پر
اور جھکا دیں آپ
اپنے بازو
مومنوں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]