🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الحجر
فَاصۡدَعۡ بِمَا تُؤۡمَرُ وَ اَعۡرِضۡ عَنِ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۹۴﴾
پس اس کا صاف اعلان کر دے جس کا تجھے حکم دیا جاتا ہے اور مشرکوں سے منہ پھیر لے۔[94]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَاصْدَعْ
ص د ع
So proclaim
بِمَا
of what
تُؤْمَرُ
أ م ر
you are ordered
وَأَعْرِضْ
ع ر ض
and turn away
عَرَّضَ:اور عرض میں اشارہ کرنا مقصود نہیں بلکہ اشارہ کنایہ سے بات سمجھانا مقصود ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَشَارَ، رَمَزَ، تَغَامَزَ، عَرَّضَ،
عَارِضْ:ایسا بادل جس میں بوندا باندی کی ابتداء ہو چکی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
عَنِ
from
الْمُشْرِكِينَ
ش ر ك
the polytheists