🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النحل
اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ فَالَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ قُلُوۡبُہُمۡ مُّنۡکِرَۃٌ وَّ ہُمۡ مُّسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۲۲﴾
تمھارا معبود ایک ہی معبود ہے، پس وہ لوگ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل انکار کرنے والے ہیں اور وہ بہت تکبر کرنے والے ہیں۔[22]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
إِلَهُكُمْ
أ ل ه
Your god
إِلَهٌ
أ ل ه
(is) God
وَاحِدٌ
و ح د
One
وَحِیْد:لاثانی بے مثل ، ان معنوں میں مخلوقات کے لیے اور یہ احد سے عام ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
فَالَّذِينَ
But those who
لَا
(do) not
يُؤْمِنُونَ
أ م ن
believe
بِالْآخِرَةِ
أ خ ر
in the Hereafter
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.آخرة،
قُلُوبُهُمْ
ق ل ب
their hearts
قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
مُنْكِرَةٌ
ن ك ر
refuse
نَکِر:اجنبیت کے ساتھ اگر ناگواری شامل ہو تو نَکِرَ اور اگر خوشگواری شامل ہو تو عجب اور جب ناگواری یا خوشگواری کچھ نہ ہو تو جُنب آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
اَنْکَرَ:ایسی بات سے انکار جس کا دل میں یقین ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
نَکَّر:روپ بدل لینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
نَکِرَ:ہر وہ بات جو عام لوگوں کی نظروں میں ناگوار ہو اور اچھنپا بھی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَکِرَ، نَقَمَ،
وَهُمْ
and they
مُسْتَكْبِرُونَ
ك ب ر
(are) arrogant
تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،