واضح دلائل اور کتابیں دے کر۔ اور ہم نے تیری طرف یہ نصیحت اتاری، تاکہ تو لوگوں کے لیے کھول کر بیان کر دے جو کچھ ان کی طرف اتارا گیا ہے اور تاکہ وہ غور و فکر کریں۔[44]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بِالۡبَیِّنٰتِ
وَالزُّبُرِ
وَاَنۡزَلۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
الذِّکۡرَ
لِتُبَیِّنَ
لِلنَّاسِ
مَا
نُزِّلَ
اِلَیۡہِمۡ
وَلَعَلَّہُمۡ
یَتَفَکَّرُوۡنَ
ساتھ واضح دلائل
اور صحیفوں کے
اور نازل کیا ہم نے
طرف آپ کے
ذکر کو
تاکہ آپ واضح کریں
لوگوں کے لیے
جو کچھ
نازل کیا گیا
طرف ان کے
اور تاکہ وہ
وہ غوروفکر کریں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بِالۡبَیِّنٰتِ
وَالزُّبُرِ
وَاَنۡزَلۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
الذِّکۡرَ
لِتُبَیِّنَ
لِلنَّاسِ
مَا
نُزِّلَ
اِلَیۡہِمۡ
وَلَعَلَّہُمۡ
یَتَفَکَّرُوۡنَ
واضح دلائل کے ساتھ
اور کتابوں کے
اور اتارا ہے ہم نے
آپ پر
ذکر
تاکہ آپ وضاحت کر دیں
لوگوں کے لیے
جو
نازل کیا گیا
ان کی جانب
اور تاکہ وہ
غوروفکر کریں
حافظ نذر احمد حفظه الله
بِالْبَيِّنٰتِ
وَالزُّبُرِ
وَاَنْزَلْنَآ
اِلَيْكَ
الذِّكْرَ
لِتُبَيِّنَ
لِلنَّاسِ
مَا نُزِّلَ
اِلَيْهِمْ
وَلَعَلَّهُمْ
يَتَفَكَّرُوْنَ
نشانیوں کے ساتھ
اور کتابیں
اور ہم نے نازل کی
تمہاری طرف
یاد داشت (کتاب)
تاکہ واضح کردو
لوگوں کے لیے
جو نازل کیا گیا
ان کی طرف
اور تاکہ وہ
وہ غور وفکر کریں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]